19 جنوری، 2020 2:05 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83639870
0 Persons
ایرانی سیاح اونٹ کیساتھ آذری شہر گنجہ پہنچ گئے

باکو، ارنا – ایرانی سیاح جنہوں نے اونٹ کے ساتھ ایرانی شہر ہرمزگان سے اپنا سفر کا آغاز کیا ہے، اور دنیا بھر کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، آج آذربائیجان کے شہر باکو پہنچ گئے۔

ایرانی سیاح'محمد امیری ‎رودان' جنہوں نے ایرانی جنوبی شہر ہرمزگان سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، آج بروز اتوار آذربائیجان کے سب بڑا دوسرا شہر 'گنجہ' پہنچ گئے۔

یہ ایرانی سیاح اونٹ کے ذریعے اپنے سفر کو 9 مہینے پہلے آغاز کیا ہے اور اب گنجہ پہنچ گئے ہیں یہ شہر باکو سے 341 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

محمد امیری رودان نے نامور شاعر نظامی گنجوی کے مزار کا دورہ کیا ہے۔

یہ ایرانی سیاح آذربائیجان کے بعد جارجیا اور اس ملک کے راستے سے یورپ روانہ ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =