ایرانی اور ناروین وزرائے خارجہ کا جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایرانی اور ناروین وزراے خارجہ نےعلاقائی تازہ ترین صورتحال، جوہری معاہدے اور یوکرائنی طیارے کے سانحے پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز اپنی ناروین ہم منصب محترمہ خاتون ' اینه ماری اریکسون سوریڈه' کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں خطے کے آخرین حالات، ایٹمی سمجوتےاور  ایران میں یوکرائن کے طیارے کے المناک واقعے پر گفتگو کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =