15 جنوری، 2020 2:34 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83635336
0 Persons
ایران کے فری زون ارس سے برآمدات میں سو فیصد کا اضافہ

تبریز، ارنا – رواں سال کے نہ مہینے کے دوران ایرانی فری زون علاقے ارس سے برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

یہ بات اس علاقے کے ڈپٹی برائے معیشتی اور سرمایہ کاری امور "صفر شاسفند" نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ رواں سال کے 9 مہینے کے دوران ارس فری زون علاقے سے 325 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہے جو گزشتہ سال میں اس کی شرح 162 ملین ڈالر تھی.
شاسفند نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران ارس فری زون علاقے سے 267 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 10 =