تہران کی بین الاقوامی فن تعمیر نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت

تہران، ارنا – بین الاقوامی 10 ویں فن تعمیر اور ڈیزائن نمائش ایرانی دارالحکومت کی میزبانی میں جاری ہے جس میں 220 ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں میں شریک ہیں.

عالمی  دسویں فن تعمیر نمائش 14 سے 17 جنوری تک منعقد ہوگی جس میں 220 ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے.

اس نمائش میں جرمنی، جنوبی کوریا، اٹلی، بیلجیم، فرانس اور چین سے آٹھ غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =