13 جنوری، 2020 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83632444
0 Persons
ایران میں اے ایل ایس مرض کی دوا کی پیداواری

تہران، ارنا – ایرانی محققین کے ذریعے تیار کی جانے والی دوا 'Alsava' کو ایران میں نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کی موجودگی میں متعارف کردیا گیا.

ایرانی محققین نے اے ایل ایس (ALS) مرض میں مبتلا بیماروں کے علاج کے لیے 'Alsava' نامی دوا کو تیار کیا.
اے ایل ایس ایک اعصابی بیماری ہے جس کی وجہ ریڑھ کی ہڈی کے اردگرد میں موجودہ اعصابی خلیوں کی کمی ہے لیکن اس بیماری کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔
قابل ذکر ہے اس سے پہلے یہ دوا چین سے ایران میں درآمد کی جاتی تھی اور ایران میں 2000 بیمار موجود تھے جس دوا کے خریدنے کے لیے سالانہ 1600 ڈالر خرچ کرتے تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 6 =