13 جنوری، 2020 1:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83632300
0 Persons
ہما ایئرلائن کی پروازیں 8 یورپی ممالک کیلئے جاری ہیں

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ایئرلائن (ہما) کی پروازیں 8 یورپی ممالک کے لئے بدستور جاری ہیں.

قومی ایئرلائن کے مطابق، 8 ملکوں کے ساتھ اس وقت سوئڈن کے شہر اسٹاک ہوم اور گوٹن برگ کے لئے بھی پرواز چلانے کے لئے این او سی لیا جارہا ہے.
ایرانی قومی ایئرلائن نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں اعلان کردیا کہ ہما کی یورپی پروازیں شیڈول کے مطابق ہیں۔
اس بیان نے سوشل میڈیا میں یورپی پروازوں کی منسوخی کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قومی ایئرلائن کی پروازیں فرینکفرٹ ، ہیمبرگ ، لندن ، ایمسٹرڈیم ، پیرس ، میلان ، ویانا اور کولون کے لئے بدستور جاری ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =