پاک ایران وزرائے خارجہ کا خطی تنازعات میں کمی پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تنازعات میں کمی پر تبادلہ خیال کیا.

تفصیلات کے مطابق، ایران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ "شاہ محمود قریشی" نے پیر کے روز اپنے ہم منصب "محمد جواد ظریف" کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل بالخصوص خلیج فارس میں تنازعات کی کمی پر بات چیت کی.
یاد رہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے مطہر کی زیارت کے بعد تہران کا دورہ کیا.
انہوں نے تہران کے دورے پر صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =