13 جنوری، 2020 10:38 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83631852
0 Persons
ایران کی عالمی کراٹے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایران کی قومی کراٹے ٹیم نے چلی میں کراٹے چیمپیئن شپ مقابلوں میں پانچ سونے اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

ایرانی ٹیم نے مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں  پانچ طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.

کراٹے پریمیر لیگ کا پہلا مرحلہ 10 سے 12 جنوری تک چلی میں چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں انعقاد کیا گیا جس میں 65 ممالک سے 466 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =