ایرانی اداکارہ بھارتی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی

تہران، ارنا –ایرانی خاتون اداکارہ 'ویشکا آسایش' بھارت میں 18عالمی ویں عالمی فلم میلے میں جج کے پینل کے ایک رکن کے طور پر منتخب ہوگئیں۔

ویشکا آسایش بھارت کے شہر پونے میں 18 ویں بین الاقوامی فلم میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گی.

تفصیلات کے مطابق، یہ فلم میلہ 9 سے 16 جنوری تک بھارتی شہر فلم میلے منعقد ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 12 =