12 جنوری، 2020 12:20 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83630643
0 Persons
دوحہ کے کتاب میلے میں ایران کی شرکت

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے دوحہ میں منعقدہ 30 ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شرکت کی.

یہ عالمی میلہ 9 سے 12 جنوری تک قطری دارالحکومت دوحہ میں جاری ہوگا.

اس نمائش میں ایرانی اسٹال کا رقبہ 36 مربع میٹر ہے جس میں مختلف پبلشرز اپنی کتابوں کو 400 عنوانات کے ساتھ مذہب، سائنس، بچوں، ادب اور دیگر بہت سے شعبوں میں پيش کررہے ہیں.

ایرانی پبلشنگ انڈسٹری اور اس سے متعلقہ مراکز کا تعارف ، عالمی منڈیوں میں ایرانی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت کی حمایت، تہران کے بین الاقوامی میلے کی شرکت کےلیے غیر ملکی پبلشروں کو دعوت دینا اس میلے میں ایران کی شرکت کرنے کے مقاصد میں سے ایک ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 6 =