ایران دنیا میں نینوٹیکنالوجی کے شعبے میں چوتھی پوزیشن پر ہے

تہران، ارنا - 2019 کو جرنل کیٹیشن رپورٹس Journal Citation Reports میں شا‏‏ئع ہونے والے178ہزار مضامیں میں سے 10 ہزار مضامین ایرانی محققین کا کوٹہ ہے، اس رپورٹ میں چین، امریکہ اور بھارت پہلے سے تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ ایران چوتھے نمبر پر ہے.

نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی محققین نے پچھلے کچھ سالوں میں نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے 2001 کو تقریبا 10 مضامین کی اشاعت کی ہے جو مضامین کی اس تعداد کے ساتھ ہم دنیا میں 57 ویں نمبر پر تھے لیکن اب اس شعبے میں محققوں کی بھرپور کوششوں کے ساتھ بہت ہی کم عرصے میں ہم نے 4ویں پوزیشن حاصل کی.
یقینی طور پر ملک میں نینو ٹکنالوجی کی سرگرمیاں صرف سائنس کی تیاری تک ہی محدود نہیں ہیں اس وقت اس شعبے میں سائنس پر مبنی 8 کمپنیاں سرگرم عمل ہیں اور ملک میں نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں 610 مصنوعات تیار کی جارہی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =