11 جنوری، 2020 12:02 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83629270
0 Persons
پاکستانی وزیر خارجہ کل ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے کل بروز اتوار تہران کا دورہ کریں گے.

سید عباس موسوی کے کہنے کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاه محمود قریشی اتوار کے روز محمد جواد ظریف اور دوسرے ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لیے ایران روانہ ہوں گے.
قابل ذکر ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز جنرل سلیمانی کی شہادت کے لیے ایران کے جوابی ردعمل کے بعد اعلان کردیا کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر تیار ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 5 =