ایرانی ہدایت کار امریکی میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا –ایران کے ہدایت کار ' کسری تیرسحر' امریکہ میں منعقدہ شارٹ فلم میلے میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ایرانی فلم ساز 'کسری تیر سحر' امریکہ کے مختصر فلم  میلے «Hollywood week film festival» میں جج کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق،یہ فلم فیسٹیول یکم اپریل کو امریکہ میں منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 5 =