ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

محمد جواد ظریف نے آج بروز جمعرات قطری وزارت خارجہ 'محمد بن عبدالرحمن آل ثانی' کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی تازہ ترین پیشرفتوں اور باہمی دلچسبی امور پر بات چیت کی۔

قابل ذکر ہے کہ محمد جواد ظریف نے آج کینیڈا کے وزیر خارجہ کے ساتھ یوکرائن کے مسافر بردار طیارہ کے حادثے اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے ساتھ علاقائی تبدیلیوں پر گفتگو کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =