رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا آج بروز جمعرات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں انعقاد کیا گیا.
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امریکہ کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد ابو مہدی المہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم میں صدر روحانی، عدلیہ کے سربراہ ، پارلیمنٹ کے اسپیکر، ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام سمیت عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی سپریم لیڈر کی موجودگی میں شہید سلیمانی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
9 جنوری، 2020، 2:28 PM
News ID:
83627630

تہران، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جنرل سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
آپ کا تبصرہ