8 جنوری، 2020 9:31 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83625647
0 Persons
ایران میں مسافربردار طیارہ گرکر تباہ۔ 176 افراد جاں بحق

تہران، ایرانی دارالحکومت تہران کے امام خمینی (رح) ائٹرپورٹ کے قریب یوکرائن کا مسافربردار بوئنگ PS752 طیارہ گرکر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں تمام 176 افراد جان بحق ہوگئے.

مقامی وقت کے مطابق، آج کی علی الصبح یوکرائن کے بوئنگ PS752  طیارہ فنی خرابی کے باعث  شہر پرند کے قریب گر کر تباہ ہوگیا.

اس طیارے میں 167 مسافر اور 9 عملے سوار تھے جو سب افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق طیارے نے تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کیا تھا۔

یہ طیارہ تہران سے یوکراین کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =