7 جنوری، 2020 3:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83624922
0 Persons
خطی ممالک مزاحمتی تحریک کے حامی ہیں: ایرانی اسپیکر

تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ غلطی سے سوچتا ہے کہ جنرل سلیمانی کی شہادت سے مزاحمتی تحریک کمزور ہو گئی ہے جبکہ آج خطی ممالک مزاحمتی تحریک کے حامی ہیں.

یہ بات علی لاریجانی نے آج ایرانی پارلیمنٹ میں امریکہ کو جوابی ردعمل دینے کا بل پاس کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ اس بل'سخت کاانتقام' میں پینٹاگون کے تمام ممبران اور اس سے متعلقہ کمپنیاں، کمانڈرز اور جنرل سلیمانی کے ظالمانہ قتل کے تمام ملوث عناصر دہشتگردی فورسز کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =