7 جنوری، 2020 2:27 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83624803
0 Persons
ظریف کی بن علوی اور کرزای سے ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عمانی ہم منصب اور افغان سابق صدر کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں میں دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کیا.

ایرانی وزیر خارجہ نے آج تہران میں منعقدہ علاقائی مکالمہ فورم کے موقع پر یوسف بن علوی اور حامد کرزای کے ساتھ ملاقاتیں کی.

اس اجلاس میں عمانی وزیر خارجہ یوسف بن علوی، افغان سابق صدر حامد کرزای، نائب ایرانی وزیر خارجہ 'سید عباس عراقچی' ، ناروے اور روس کے سفیر اور دوسرے ممالک کے کچھ سفیروں نے حصہ لیا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =