6 جنوری، 2020 2:58 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83623441
0 Persons
مسٹر ٹرمپ ، قاسم سلیمانی کا ایرانی آواز سنو اور دیکھو

تہران، ارنا - "ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ جواری ٹرمپ کو جان لے کہ ہم آپ کے قریب ہیں جہاں آپ نہیں سوچتے ہیں، ہم قریب ہی ہیں جہاں آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں".

ان خیالات کا اظہار شہید جنرل قاسم سلیمانی نے 2018 کے اگست کو ایرانی صوبے ہمدان میں شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
بے شک آج ڈونلڈ ٹرمپ تہران کے بھر میں جنرل سلیمانی کی الوداعی تقریب میں شریکوں کے لامتناہی سمندر کا مشاہدہ کرکے اس پیغام کو سمجھیں گے۔
مظلوم قوموں کے حاج قاسم نے اپنی تاریخی تقریر میں ٹرمپ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر ٹرمپ جاں لے کہ ہمیں شہادت اور امام حسین علیہ السلام پسند ہے، ہم سخت لمحوں سے گزر چکے ہیں، ہم آپ کے منتظر ہیں.
اب ٹرمپ جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے پرجوش جنازے کے دیکھنے کے ساتھ ان جملوں کے معنی کو بہتر طور پر سمجھیں گے.
کیا عراق میں ان کمانڈروں کی الوداعی تقریب میں جذبہ آپ کے لئے کوئی مطلب نہیں؟
بغداد، کربلائے معلی اور نجف اشرف میں آپ اور اپنے اتحادی سمیت بعثیوں کی جانب سے ہونے والے بدامن احتجاجی مظاہرہ آپ کی غلطی ہے جیسا کہ آپ تصور کرسکتے ہیں ، ان عناصر کے ایرانی قونصل خانوں پر حملہ، ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کی خرابی کا باعث ہوگا.
تاہم ، اس کے بعد آپ کے وزیر خارجہ کی جانب سے جنرل سلیمانی کی شہادت منانے والے گروپ کی رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بغداد ایئر پورٹ پر دہشت گرد حملے کی تصدیق تھی۔
آپ نے دیکھا ہے کہ لاکھوں عراقی نے کیسے جنرل سلیمان اور ابو مہدی المہندس کی الوداعی تقریب شرکت کی۔
آپ ایران مخالف اپنی ظالمانہ پابندیوں پر غلط فہمی کا شکار تھے، کیا آپ نے اتوار کے روز اہواز اور مشہد میں لاکھوں ایرانی عوام کی چیخ اور آواز نہیں سنی؟ اور آج تہران ، قم اور کرمان میں۔
آج تہران کے عوام اپنے کمانڈروں کے ساتھ الوداعی کے لئے سڑکوں پر نکل آئے، ہاں ، وہ سڑکوں پر نکلا تا کہ ایرانی سپاہی کو الوداع کریں مگر وہ آپ کو کہتے ہیں کہ سارا ایران قاسم سلیمانی ہے اور جیسا کہ انہوں نے آپ کو بتایا 'کوئی رات نہیں ہم سوتے ہیں اور آپ کے بارے میں نہیں سوچتے۔ "
مسٹر ٹرمپ سنو اور دیکھو کہ آپ نے خراب جوا کھیلنا شروع کیا ہے، آپ اس جنگ کا پہل ہیں مگر اس کے خاتمے پر ہم فیصلہ کریں گے.
مسٹر ٹرمپ قاسم سلیمانی تکفیری دہشتگردوں، آپ کے دوستوں اور اتحادیوں کے بغیر ، خطے کے لوگوں میں بہت مقبول تھے۔ کیونکہ اس نے شر کی قوتوں کا مقابلہ کیا۔
اس کی سانس دہشت گردوں کے جسم کو خوف دے رہی تھی ، اور اگر آپ اس علاقے میں اپنے کمانڈروں سے پوچھتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس کی موجودگی نے امریکی فوجیوں کو بھی تحفظ فراہم کی ہے۔
مسٹر ٹرمپ! سنا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو ایک خوفناک دہشتگردی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ وہ کئی سالوں سے کسی بلٹ پروف واسکٹ کے استعمال کے بغیر یورپ سے لے کر خطے تک وسیع پیمانے پر عالمی سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔ اب ، سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے بعد ، کیا آپ کسی محفوظ خطے اور دنیا کا مشاہدہ کریں گے؟
یہ مت سوچئے کہ جنرل سلیمانی کے بعد صورتحال آپ کے حق میں کام کرے گی۔ کل ان کمانڈروں کے خون کا پہلا نتیجہ آپ کے گریبان سے پھنس گیا۔ تمام رکاوٹوں کے باوجود ، عراقی پارلیمنٹ نے آپ کی تمام فوج کو اس ملک سے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =