جنرل سلیمانی کی شہادت نے اسرائیل سے لڑنے کیلئے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا: اسماعیل ہنیہ

تہران، ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے شہید کمانڈر ' قاسم سلیمانی' نے اپنی ساری زندگی کو خطی اور فلسطینی مظلوم عوام کی حمایت اور مدد کی اور ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی القدس بریگیڈ کا کمانڈر بیت المقدس کا شہید ہے.

اسماعیل ہنیہ جنہوں نے ایرانی دارالحکومت تہران کے دورے پر ہے، آج جنرل سلیمانی کے جنازے کے بعد کہا کہ حالیہ دنوں میں امریکہ نے اپنی مجرمانہ سوچ سے کمانڈر سلیمانی کو شہید کردیا جو یہ وہی مجرمانہ سوچ اور پالیسی ہے جس کے تحت غاصب صہیونی ریاست ہر روز فلسطینی عوام کا قتل کر رہی ہے.
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو اس دہشتگردی واقعے میں تمام ملوث عناصر کو سزا دینا ضروری ہے.
اسماعیل ہنیہ نے مزاحمتی فرنٹ ہرگز صہیونی اور امریکی سازشوں کے سامنے ناکام نہیں ہوگی.
ہنیہ نے ہم بین المقدس سے دشمنوں کو باہر نکلنے تک مزاحمتی فرنٹ میں رہیں گے اور اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے.
فلسطینی عہدیدار نے کہا کہ ان شہادتوں سے ہمارے عزم، استحکام اور مزاحمت میں اضافہ ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =