6 جنوری، 2020 8:21 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83622647
0 Persons
اسماعیل ہنیہ ایران پہنچ گئے

تہران،ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ "اسماعیل ہنیہ" شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔

'اسماعیل ہنیہ اور اپنے نائب صالح العاروری' پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس فورس جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے جنازے کی شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے.
قابل ذکر ہے کہ اسماعیل ہنیہ نے گزشتہ ہفتے ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف ' کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا.
یاد رہے کہ کچھ منٹ پہلے ایرانی دارالحکومت تہران میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس فورس جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے جنازے کی تقریب کا آغاز کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =