5 جنوری، 2020 3:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83622031
0 Persons
ایران کی عالمی آئس کلائمبنگ مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "محمد رضا صفدریان" نے چین میں منعقدہ 2020 آئس کلائمبنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی آئس کلائمبر 'محمدرضا صفدریان' نے چین میں ہونے والے عالمی آئس کلائمنگ مقابلوں میں اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
عالمی درجہ بندی کے مطابق، صفدریان دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی چھٹویں پوزیشن پر آگئی.
آئس کلائمبنگ ورلڈ کپ 2020 کو اس کھیل کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہے جو چینی شہر چونگ چنگ کی میزبانی میں منعقد ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 9 =