ایرانی ریفری ایشیائی فٹبال چیمپئنز لیگ میں ذمہ داری نبھائیں گے

تہران، ارنا - چار ایرانی ریفری جاپان میں ہونے والے ایشیائی فٹبال چیمپئنز لیگ کے پلے آف میچز میں ذمہ داری نبھائیں گے.

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے مطابق، "موعود بنیادی فر، سعید علی نژادیان، علی میرزابیگی اور پیام حیدری" ان مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.
تفصیلات کے مطابق، ایشیائی فٹبال چیمپئنز لیگ کے پلے آف میچز کا 2020 کی 28 جنوری کو جاپان میں انعقاد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 12 =