4 جنوری، 2020 12:38 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83620038
0 Persons
ایرانی سیمنٹ کی برآمدات میں 8 فیصد اضافہ

تہران، ارنا – گزشتہ آٹھ مہینوں میں ایران سے سیمنٹ کی برآمدات کی شرح 11.4 ملین ٹن تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

ایران دنیا کے 38 ممالک کو سیمنٹ برآمد کر رہا ہے اور آج ایرانی سیمنٹ کی صنعت کی 86 ویں سالگرہ ہے.

ایران نے سالانہ 87 ٹن سیمنٹ کی پیداواری کے ساتھ دنیا کی چھٹی پوزیشن حاصل کی ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =