4 جنوری، 2020 12:36 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83620035
0 Persons
ایران عالمی آئس کلائمبنگ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محمدرضا صفدریان' نے چین میں منعقدہ آئس کلائمبنگ ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا.

ایرانی آئس کلائمبر 'محمدرضا صفدریان' نے چین میں ہونے والے عالمی آئس کلائمنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے.
آئس کلائمبنگ ورلڈ کپ 2020 کو اس کھیل کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہے جو چینی شہر چونگ چنگ کی میزبانی میں منعقد ہوگا.
اس مقابلوں کا فائنل مرحلہ کل بروز اتوار منعقد کیا جائے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =