4 جنوری، 2020 12:20 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83619996
0 Persons
ایرانی اسپنج لوہے کی برآمدات میں 75 فیصد کا اضافہ

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ آٹھ مہینے کے دوران سپنج آئرن کی برآمدات میں 75 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

وزن کے لحاظ ایران سے سپنج آئرن جیسے ڈی آئی آر بھی کہا جاتا ہے، کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سات لاکھ دو ہزار ٹن اضافہ ہوا ہے اور ان کی مالیت بھی 12.3 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی.

ایرانی رواں سال کے آٹھ مہینے کے دوران برآمد ہونے والے اسپنج لوہے کی مالیت کی شرح 123 ملین ڈالر سے زائد تھی.

اسلامی جمہوریہ ایران نے پیدا ہونے والے اسپنج لوہے کو 20 ممالک میں برآمد کیا ہے.

رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران 605 ہزار ٹن اسپنج لوہے کو برآمد کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 62 فیصد اضافہ ہوا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =