4 جنوری، 2020 11:22 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83619869
0 Persons
یوتھ سرمائی اولمپک ولیج میں ایران کا پرچم لہرایا گیا

تہران، ارنا – سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں قائم یوتھ سرمائی اولمپک ولیج میں ایران کا پرچم لہرایا دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق 2020 کے یوتھ سرمائی اولمپک مقابلوں کے تیسرا مرحلے کا اگلے چند دنوں تک سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان آغاز کیا جائے گا.

ایرانی ٹیم نے 6 کھیلاڑیوں 'آرتمیس حسینی، روہام صبا، فرنوش شمشکی، امیرحسین بندعلی، رکسانا ساوہ شمشکی و علی کلہر' کے ساتھ ان مقابلوں میں شرکت کی ہے جس کی قیادت ایرانی فیڈریشن 'سید عبدی افتخاری' کے عہدے پر ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =