ایرانی صدر نے اردبیل میں 93 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا

اردبیل، ارنا - صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی صوبے اردبیل کے دورے کے موقع پر 93 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا ہے.

ان منصوبوں کے استحصال کے لئے قومی سرمائے کے تقریبا 21 ہزار ارب ریال کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ، جس سے 4395 افراد کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہوگئے۔
ٹرک مینوفیکچرنگ پلانٹ ، متعدد ڈیموں ، ٹیکسٹائل پلانٹس ، اسپتالز، لکڑی اور ربڑ کی مصنوعات، ہوائی اڈے کے منصوبے، سڑکوں کی ترقی اور بہتری ، زرعی اور آب پاشی کے نیٹ ورک کی ترقی اور آئی سی ٹی پروجیکٹس افتتاح کرنے والے منصوبوں میں سے ایک ہیں.
صدر روحانی نے بار بار کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی معیشت کو گرنے کے مقصد سے دشمن کی کثیر الجہتی پابندیوں کے باوجود ، ملک کے ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 11 =