1 جنوری، 2020 1:22 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83616623
0 Persons
ایران میں جڑی بوٹیوں سے آتش گیر مواد تیار کیا گیا

تہران، ارنا - ایرانی ماہرین کی ٹیم نے ایک سال ریسرچ اور کاوشوں کے بعد جڑی بوٹیوں سے آتش گیر مواد کو تیار کیا ہے.

اس مائع کے موجد 'سید صادق ہاشمی نے بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

 تیار کئے جانے والے آتش گیر مواد خطرناک نہیں اور اسے مارکیٹ میں متعارف کیا گیا ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =