1 جنوری، 2020 10:56 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83616263
0 Persons
ایران نے 31.9 ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں

اراک، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ 9 مہینوں کے دوران مختلف ممالک کو 31 ارب 90 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں.

ایرانی ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے ڈپٹی "فرہاد نوری" نے کہا کہ ہمارے ملک نے رواں سال کے 9 مہینے کے دوران 31 ارب اور 80 کروڑ ڈالر مصنوعات درآمد کی ہے.
انہوں نے کہا کہ چین، عراق، ترکی، متحدہ عرب امارات اور افغانستان اسلامی جمہوریہ ایران کے بڑے تجارتی شراکت دار اور برآمدات کے شعبے میں جرمنی، چین، متحدہ عرب امارات اور ترکی بھی شراکت دار ممالک ہیں.
نوری نے کہا کہ ملک کی پیداواری صلاحیتیں مختلف شعبوں میں بہت زیادہ ہیں اور علم پر مبنی کمپنیوں میں سرگرم نوجوانوں کو بروئے کار لانے اور قیمتی سامان سے وابستہ اشیا کو برآمدات کی ضرورت ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =