ایران اور افغانستان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کا فروغ

تہران، ارنا – صحت سے متعلق افغانستان کے ایک وفد جو ایران کے دورے پر ہے، نے دونوں ممالک کے درمیان سائنسی تعلقات کے فروغ پر زور دیا.

افغانی وزارت صحت کے ترجمان 'وحید مجروح' کی قیادت میں ایک سائنسی وفد نے گزشتہ روز ایرانی دار الحکومت تہران میں منعقدہ ایک خصوصی نشست میں ایرانی وفد کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سائنسی تعلقات بڑھانے پر زور دیا.

اس ایک روزہ نشست میں افغانستان سے 35  افراد اور ایران سے 45 افراد شریک تھے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =