31 دسمبر، 2019 3:35 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83615473
0 Persons
ایران ایشیائی جونیئر باسکٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا - ایشین باسکٹ بال کنفیڈریشن کے مطابق، ایران ایشیائی جونیئر باسکٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرے گا.

ایشین جونیئر باسکٹ بال چیمپین شپ اور انڈر 17 ورلڈ کپ کوالیفائر کے مقابلے مئی کے مہینے میں 16 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ ایران میں منعقد ہوں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =