31 دسمبر، 2019 2:16 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83615321
0 Persons
ایران کا تجارتی توازن مثبت سطح پر آگیا

تہران، ارنا - ایران نے گزشتہ ۹ مہینوں کے دوران 31.9 ارب ڈالر برآمدات اور 31.8 ارب ڈالر درآمدات کیں جس سے ملک کا تجارتی توان مثبت سطح پر پہنچ گیا ہے.

یہ باتایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ "حمید زادبوم" نے منگل کے روز صوبے تہران کے نامور برآمد کنندگان کے لیے منعقدہ ایک اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ ایران خود پڑوسی ممالک سے  160 ارب ڈالر درآمدات میں سے 100 ارب ڈالر کو پیدا اور برآمد کر سکتاہے.

زاد بوم نے کہا کہ تجارتی ترقی تنظیم کے مطابق 2018 کو ایران کے 15 پڑوسی ممالک سے ایران میں درآمدات کی شرح 1160 ارب ڈالر تھی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =