30 دسمبر، 2019 11:11 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83614484
0 Persons
اطالوی سیاحتی ٹور کا دورہ سیستان و بلوچستان

زاہدان، ارنا – 17 اطالوی سیاحوں نے ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کا دو روزہ دورہ کیا۔

یہ بات اس صوبے کے ثقافتی ورثہ، سیاحتی اور دستکاری ادارے کے ڈائریکٹر جنرل "علیرضا جلالزایی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سیاح دو دن تک شہر زاہدان کی سیر میں اس کے سیاحتی مقامات سے لطف اندوز  ہوگئے۔

جلالزایی نے کہا کہ اطالوی سیاح زاہدان کے بعد چابہار کا دورہ کریں گے اور اس کا مقصد اس صوبے کی شناخت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =