30 دسمبر، 2019 11:04 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83614481
0 Persons
ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بندرعباس، ارنا - ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے علاقے قلعہ قاضی میں 5.4 شدت کے زلزلے محسوس کئے گئے.

تفصیلات کے مطابق، زلزلے کی شدت 5.4 تھی جس کا مرکز بندرعباس کے علاقے 'قلعہ قاضی' تھا.
زلزلہ مقامی وقت دوپہر 5 بج کر 19 منٹ پر آیا جس کی گہرائی زیر زمین10 کلومیٹر تھی.
اب تک زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 12 =