30 دسمبر، 2019 10:00 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83614455
0 Persons
عراقی صدر ایران کیساتھ مشترکہ تعلقات کی مضبوطی پر زور

بغداد، ارنا – عراقی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔

"برہم صالح" نے پیر کے روز عراق میں تعینات ایرانی سفیر "ایرج مسجدی" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینا دونوں قوموں کے مفاد میں ہے۔
صالح نے اجنبیوں کی مداخلت کے بغیر قومی عزم کے احترام اور استحکام کی حمایت کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی اور عالمی سلامتی اور یکجہتی کے لئے عراق کی خودمختاری اور استحکام کی ضرورت ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =