غیر ملکی سیاحوں کی ایران آمد میں 24 فیصد کا اضافہ

بیرجند، ارنا – رواں سال کے پہلے سات مہینے کے دوران تمام امریکی پابندیوں کے باوجود غیرملکی سیاحوں کی ایران آمد میں 24 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یہ بات نائب ایرانی وزیر ثقافت، سیاحت اور دستکاری صنعت "ولی تیموری" نے پیر کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلہ میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
تیموری نے کہا کہ ایرانی سیاحت کی صلاحیت موجودہ اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔
ایرانی صوبے خراسان جنوبی ان اچھوت علاقوں میں سے ایک ہے جس میں 900 قومی ورثے اور چار عالمی ورثے سیمت عمارت اکبریہ، صحرائے لوت، قنات بلدہ فردوس اور حولہ بافی موجود ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =