ایرانی ہیڈ کوچز کا ایشیا کے سب سے بہترین کوچ کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – دو ایرانی ریسلنگ کوچز "محمد بنا اور غلامرضا محمدی" ایشیا میں 2019 کے سب سے بہترین کوچ کے طور پر منتخب کرلئے گئے.

ایشین ریسلنگ کونسل کے مطابق ، ایرانی قومی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی ٹیموں کے ہیڈ کوچز محمد بنا اور غلامرضا محمدی سب سے بہترین کوچ بن گئے.
ایشیائی اور عالمی مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کی المپک کے کوٹے حاصل کرنے کے لئے کارکردگیوں کی وجہ سے ان دو کوچز کو بہترین کے طور پر منتخب کر لئے گئے.
قازقستان اور جاپان کے تین پہلوانوں کو گریکو رومن کشتی میں بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.
قازق اور ایرانی پہلوان "علیرضا کریمی" بھی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں بالترتیب پہلی اور دوسری بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردئے گئے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 7 =