یہ بات ڈاکٹر حسن روحانی آج بروز پیر پیٹرو کیمیکل صنعت کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سےکہی.
انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار میں اضافے سے ایران کو 25 ارب ڈالر آمدنی حاصل ہوگی.
انہوں نے کہا کہ ایرانی گیارہویں حکومت کے آغاز ایران کی پیٹرو کیمیکل پیداوار 55ملین ٹن تھی جو 2013 (بارہویں حکومت کے آغاز) سے پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار میں 2 گنا اضافہ ہوا ہے.
انہوں نے کہا کہ ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ کے کہنے کے مطابق پیٹروکیمیکل صنعت سے ملک کی 20 فیصد آمدنی حاصل کیا جاتا ہے۔
روحانی نے کہا کہ دباؤ اور دشمنوں کی پابندیوں کے پیش نظر ہمارے صنعتکاروں نے اپنے صحیح راستہ کا اپنایا ہے جو یہ ہمارے لیے فخر کا باعث ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم واضح طور پر بتا رہا ہوں کہ ایرانی عوام پر پابندیوں اور دباؤ کا دور ختم ہوگا اور ہمارے دشمن جانتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کے ساتھ ہم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ