ایرانی ہدایت کار، بھارتی میلے میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے ہدایت کار "حسین نوری" نے بھارت میں منعقدہ جے پور میلے میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فنکار حسین نوری کی بنائی گئی  فلم "My Arms Fly" کو اس سے پہلے اٹلی اور امریکہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کے طور پر چن لیا گیا۔

اب وہ بھارت میں منعقدہ جے پور فلم فیسٹیول میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2020 آسکر میلے میں شریک 4 فلموں بشمول Hava, Maryam, Ayesha ،Finding Faride ،Born Lucky ،Joseph سمیت Daughter انیمیشن کو بھی جے پور میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جے پور فلم میلے کا 17 سے 21 جنوری تک بھارت کے صوبے راجستان میں واقع تاریخی شہر جے پور میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =