ایران میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان دوستی کی تقریب کا انعقاد

تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع سرکیس چرچ میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان دوستی کی تقریب "میقات چاند اور صلیب" کا انعقاد کیا گیا.

نئے عیسوی سال کی آمد کے موقع پر مختلف مذاہب سمیت مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان قریبی تعلقات بڑھانے کے لئے اتوار کے روز میقات چاند اور صلیب کی تقریب کی منعقد کی گئی.
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان "سید عباس موسوی" نے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =