عالمی دستکاری کونسل کے ایشیاء پیسیفک کی جنرل منیجر کا دورہ ایرانی چٹائی ہاؤس

انزلی ، ارنا - عالمی دستکاری کونسل کے ایشیاء پیسیفک کی جنرل منیجر اور اس کی سنیئر مشیر نے ایرانی چٹائی ہاؤس کا دورہ کیا.

ایرانی وزارت ثقافتی اور سیاحتی کے ڈائریکٹر جنرل برائے شہروں اور دیہاتوں کی قومی اور عالمی رجسٹریشن نے عالمی دستکاری کونسل کے ایشیاء پیسیفک کی جنرل منیجر اور اس کی سنیئر مشیر کے ساتھ شمالی فری زون علاقے انزلی کے فشتکہ گاؤں میں واقع ایرانی چٹائی ہاؤس کا دورہ کیا.
انہوں نے ایرانی چٹائی ہاؤس کی سرگرمیاں اور دیہی خواتین کے ذریعہ چٹائی بنانے کا دورہ کیا.
تفصیلات کے مطابق، فی الحال چار کھیپ سے زائد فری زون علاقے انزلی سے ایرانی خواتین کی دستکاری مصنوعات کو دوسرے ممالک میں برآمد کیا گیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =