28 دسمبر، 2019 11:53 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83610839
0 Persons
فرانسیسی شہری نے ایران میں اسلام قبول کرلیا

کرج، ارنا - ایک فرانسیسی شہری نے گزشتہ روز ایرانی شہر کرج میں دین اسلام کو قبول کرلیا.

الجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک فرانسیسی شہری 'مورن بلاسن' نے گزشتہ روز ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج کے امام جماعت کے آفس میں حاضری کے بعد شہادتین کو زبان پر جاری کرتے ہوئے دین اسلام کو قبول کرلیا۔

اس نومسلم 'مورن بلاسن' نے فرانس میں مقیم ایرانی شہریوں سے آشنا ہونے کے بعد دین اسلام سے مشرف ہوکر مذہب شیعہ کو قبول کرلیا ہے.

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بھی ایک اطالوی نوجوان ایران میں مسلمان ہوگیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =