ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں 7 تمغے حاصل کر لیے

تہران، ارنا – ایرانی جونیئر فری اسٹائل کشتی ٹیم نے روس میں منعقدہ عالمی کرسمس کپ میں اپنی مکمل مہارت سے جوہر کے دکھاتے ہوئے 7 رنگا رنگ تمغے جیت لیے.

بین الاقوامی جونیئر فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلوں کا  26 اور 27 دسمبر کو روسی شہر ماسکو میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی جونیئر فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے مختلف زمروں میں 3 طلائی، ایک چاندی اور 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

ان مقابلوں کے طلائی تمغوں کو 'ابراہیم خواری، علی عرب فیروزجائی اور حسین عزیزی نے حاصل کر لیے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =