25 دسمبر، 2019 5:39 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83608517
0 Persons
113 فیڈریشنز نے ایرانی بہرے کھیلاڑیوں کی ترقی کو سراہا

زنجان، ارنا-  اٹلی میں منعقده بہرے کھیلاڑیوں کے ورلڈ فیڈریشن کے صدور کے اجلاس میں ایرانی فیڈریشن کی ترقی اور کامیابیوں کی تعریف کی گئی۔

منعقده اس اجلاس میں دنیا کے 113 فیڈریشنز کے صدور نے حصہ لیا۔

 ان خیالات کا اظہار، ایرانی بہرے کھیلاڑیوں کے فیڈریشن کے سربراہ "مہران تیشہ گران" نے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہرے کھیلاڑیوں کی بہت بڑی صلاحتیں ہیں اور وہ جسمانی طور پر صحت مند دوسرے کھیلاڑیوں سے کم نہیں ہیں۔

تیشہ گران نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بہرے کھیلاڑیوں کی کشتی اور فٹ سال ٹیموں نے دنیا کی پہلی پوزیشن پر کھڑی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی بہرے کھیلاڑی، کراٹے، جوڈو اور ٹائیکوانڈو کے اولمپکس مقابلوں کے چیمپئن بن گئے ہیں۔

تیشہ گران کا کہنا ہے کہ ایرانی بہرے کھیلاڑیوں پر مشتمل فٹ بال ٹیم نے ایشیا کی پہلی پوزیشن پر کھڑی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ  ایرانی والی بال ٹیم نے بھی المپکس مقابلوں کی تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی بہرے کھلاڑیوں کی فیڈریشن، کھیل 17 مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہے اور قریب 6 ہزار کھیلاڑی اس کے ممبر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =