25 دسمبر، 2019 3:38 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83608388
0 Persons
عالمی رینکنگ میں ایرانی فٹ سال ٹیم کی چھٹی پوزیشن برقرار

تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ سال ٹیم نئی رینکنگ کے مطابق، دنیا کی چھٹی پوزیشن اور ایشیا کی پہلی پوزیشن پر آگئی ہے.

بین الاقوامی فٹ سال کی ویب سائٹ نے آج بروز بدھ اپنی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان کردیا جس میں ایرانی ٹیم نے 1603 پوائنٹس سے دنیا کی چھٹی پوزیشن اور ایشیا کی پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

اس درجہ بندی میں برازیل، اسپین اور روس کی ٹیمیں بالترتیب 183، 1787 او 1654 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر آگئیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 8 =