25 دسمبر، 2019 3:01 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83608332
0 Persons
ایران میں آرمی کا جنگی طیارہ مگ-29 حادثے کا شکار

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں آرمی کا ایک جنگی طیارہ مگ-29 حادثے شکار ہوگیا ہے.

آرمی کے بیان کے مطابق، یہ جہاز معمول کے مشن پر تھا جس کو حادثہ پیش آیا اور اس کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے.
اس جنگی طیارس کو بدھ کے روز ایرانی شمالی مغربی علاقے سبلان کے پہاڑوں پر حادثے کا شکار ہوگیا۔
ایرانی آرمی کے تعلقات عامہ کے مطابق، اس خطے کے برفانی موسم کے باوجود جنگی طیارہ مگ-29 کے پائلٹ کی زمینی اور ہوائی تلاش جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =