عالمی شطرنج فیڈریشن نے ایران کو بہترین کارکردگی دیکھانے والے 6 ملکوں میں شامل کردیا

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کو شطرنج کے بہترین کارکردگی دیکھانے والے 6 ملکوں میں شامل کردیا گیا۔

عالمی شطرنج فیڈریشن نے ایران کو بہترین کارکردگی دیکھانے والے 6 ملکوں میں شامل کردیا۔
اس فیڈریشن کے مطابق، ایران 1600 ماہر شطرنج کھیلاڑی کے ساتھ اس لحاظ سے دنیا کی پانچویں پوزیشن پر ہے۔
بھارت، روس، اسپین اور فرانس بھی شطرنج کھیلاڑیوں کی تعداد کے لحاظ سے بالترتیب پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشنوں پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شطرنج کھیلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کی چھٹویں پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
روس، بھارت، جرمنی، اسپین اور فرانس بھی شطرنج کے سب سے پانچ بہترین کارکردگی دیکھانے والے ممالک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =