ایرانی شارٹ فلم نے اطالوی میلے کا ایوارڈ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم ' Flying fishes' نے اٹلی میں منعقدہ فلم میلے کے ایوارڈ حاصل کرلیا.

ایرانی فلم ساز 'محمد توریوریان' کی مختصر فلم ' Flying fishesکو اٹلی میں چوتھا عالمی فیسٹیول'' solidando میں خصوصی جیوری ایوارڈ سے نوازا کیا گیا.

اٹلی کا چوتھا بین الاقوامی فلم میلہ 20 سے 22 دسمبر تک منعقد کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس فلم نے اس سے پہلے کئی بین الاقوامی میلوں کے ایوارڈز حاصل کر لیے ہیں.

اس فلم کے مرکزی اداکار کوروش شاہونه، فردین قادری، شیما ملایی و اکرم درویشی ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =