25 دسمبر، 2019 12:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83607938
0 Persons
ایران میں متعدد بین الاقوامی نمائشوں‏‏‏ کا انعقاد

تہران، ارنا – عمارت سازی کی دسویں نمائش اور لفٹ، اسکیلیٹر اور متعلقہ سامان کی چوتھی نمائش کا ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں انعقاد کیا گیا۔

اس نمائشوں میں جرمنی، اٹلی، کینیڈا، چین، ترکی، تائیوان، یوکرین اور جاپان کے نمائندے شریک ہیں۔

اس نمائشوں کے انعقاد پر ایک ہی وقت میں متعدد کانفرنسیں اور ورکشاپس منعقد ہو رہی ہیں.

اصفہان میں 13 ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش کا منگل کو افتتاح ہوا جس میں ترکی سمیت متعدد ممالک شامل ہیں.

اس نمائش میں ٹیکسٹائل صنعت کے شعبے میں 58 ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں شرکت کر کے اپنی نئی مصنوعات کو منظر عام پر لا رہے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =